یسعیاہ 33:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 سڑکیں ویران و سنسان ہیں، اور مسافر اُن پر نظر ہی نہیں آتے۔ معاہدے کو توڑا گیا ہے، لوگوں نے اُس کے گواہوں کو رد کر کے انسان کو حقیر جانا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 شاہراہیں سُونی پڑی ہیں، اَور شہری راستوں میں مُسافر بھی نہیں ہیں۔ عہد توڑ دیا گیا، اَور اُس کے گواہوں کو حقیر جانا گیا، کسی کا اِحترام نہیں کیا جاتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 شاہراہیں سُنسان ہیں۔ کوئی چلنے والا نہ رہا۔ اُس نے عہد شِکنی کی۔ شہروں کو حقِیر جانا اور اِنسان کو حِساب میں نہیں لاتا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 सड़कें वीरानो-सुनसान हैं, और मुसाफ़िर उन पर नज़र ही नहीं आते। मुआहदे को तोड़ा गया है, लोगों ने उसके गवाहों को रद्द करके इनसान को हक़ीर जाना है। باب دیکھیں |