یسعیاہ 33:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 دشمن کا بیڑا غرق ہونے والا ہے۔ بادبان کے رسّے ڈھیلے ہیں، اور نہ وہ مستول کو مضبوط رکھنے، نہ بادبان کو پھیلائے رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ اُس وقت کثرت کا لُوٹا ہوا مال بٹے گا، بلکہ اِتنا مال ہو گا کہ لنگڑے بھی لُوٹنے میں شرکت کریں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 تیری رسّیاں ڈھیلی ہو گئیں؛ وہ مستُول کی گرفت مضبُوط نہ کر سکیں، اَور نہ بادبان کو پھیلا سکیں۔ تَب لُوٹ کا بہت سا سامان تقسیم کر دیا جائے گا یہاں تک کہ لنگڑے بھی مالِ غنیمت لے کر جایٔیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 تیری رسِّیاں ڈِھیلی ہیں۔ لوگ مستُول کی چُول کو مضبُوط نہ کر سکے۔ وہ بادبان نہ پَھیلا سکے۔ سو لُوٹ کا وافِرمال تقسِیم کِیا گیا۔ لنگڑے بھی غنِیمت پر قابِض ہو گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 दुश्मन का बेड़ा ग़रक़ होनेवाला है। बादबान के रस्से ढीले हैं, और न वह मस्तूल को मज़बूत रखने, न बादबान को फैलाए रखने में मदद देते हैं। उस वक़्त कसरत का लूटा हुआ माल बटेगा, बल्कि इतना माल होगा कि लँगड़े भी लूटने में शिरकत करेंगे। باب دیکھیں |