Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 32:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 لیکن تم مبارک ہو جو ہر ندی کے پاس بیج بو سکو گے اور آزادی سے اپنے گائےبَیلوں اور گدھوں کو چَرا سکو گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 لیکن تُم کس قدر مُبارک ہو، جو ہر نہر کے آس پاس بیج بوتے ہو، اَپنے مویشی اَور گدھے کو آزادی سے چراتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 تُم خُوش نصِیب ہو جو سب نہروں کے آس پاس بوتے ہو اور بَیلوں اور گدھوں کو اُدھر لے جاتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 लेकिन तुम मुबारक हो जो हर नदी के पास बीज बो सकोगे और आज़ादी से अपने गाय-बैलों और गधों को चरा सकोगे।

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 32:20
10 حوالہ جات  

اپنی روٹی پانی پر پھینک کر جانے دے تو متعدد دنوں کے بعد وہ تجھے پھر مل جائے گی۔


اور جو صلح کراتے ہیں اُن کے لئے راست بازی کا پھل سلامتی سے بویا جاتا ہے۔


مَیں نے پودے لگائے، اپلّوس پانی دیتا رہا، لیکن اللہ نے اُنہیں اُگنے دیا۔


توبھی خداوند پر ایمان رکھنے والے مرد و خواتین کی تعداد بڑھتی گئی۔


لیکن جنہوں نے اُن کا پیغام سن لیا تھا اُن میں سے بہت سے لوگ ایمان لائے۔ یوں ایمان داروں میں مردوں کی تعداد بڑھ کر تقریباً 5,000 تک پہنچ گئی۔


جنہوں نے پطرس کی بات قبول کی اُن کا بپتسمہ ہوا۔ یوں اُس دن جماعت میں تقریباً 3,000 افراد کا اضافہ ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات