یسعیاہ 3:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 لیکن وہ چیخ کر انکار کرے گا، ”نہیں، مَیں تمہارا معالجہ کر ہی نہیں سکتا! میرے گھر میں نہ روٹی ہے، نہ چادر۔ مجھے عوام کا سربراہ مت بنانا!“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 لیکن اُس روز وہ چِلّا چِلّاکر کہے گا، ”میرے پاس کویٔی علاج نہیں ہے۔ میرے گھر میں نہ کھانا ہے نہ کپڑا؛ مُجھے لوگوں کا رہنما نہ بناؤ۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اُس روز وہ بُلند آواز سے کہے گا کہ مُجھ سے اِنتِظام نہیں ہو گا کیونکہ میرے گھر میں نہ روٹی ہے نہ کپڑا۔ مُجھے لوگوں کا حاکِم نہ بناؤ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 लेकिन वह चीख़कर इनकार करेगा, “नहीं, मैं तुम्हारा मुआलजा कर ही नहीं सकता! मेरे घर में न रोटी है, न चादर। मुझे अवाम का सरबराह मत बनाना!” باب دیکھیں |