یسعیاہ 28:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 ہرگز نہیں! جب پورے کھیت کی سطح ہموار اور تیار ہے تو وہ اپنی اپنی جگہ پر سیاہ زیرہ اور سفید زیرہ، گندم، باجرا اور جَو کا بیج بوتا ہے۔ آخر میں وہ کنارے پر چارے کا بیج بوتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 زمین کی سطح ہموار کر چُکنے کے بعد، کیا وہ اجوائن نہیں بوتا اَور زیرہ نہیں بکھیرتا؟ اَور گندُم کو اَپنی جگہ پر، اَور جَو کو اُس کے اَپنے مقام پر، اَور اُن کی جگہ باجرا کو نہیں بوتا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 جب اُس کو ہموار کر چُکا تو کیا وہ اجوائِن کو نہیں چِھینٹتا اور زِیرہ کو ڈال نہیں دیتا اور گیہُوں کو قِطاروں میں نہیں بوتا اور جَو کو اُس کے مُعیّن مکان میں اور کٹھیا گیہُوں کو اُس کی خاص کِیاری میں نہیں بوتا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 हरगिज़ नहीं! जब पूरे खेत की सतह हमवार और तैयार है तो वह अपनी अपनी जगह पर स्याह ज़ीरा और सफ़ेद ज़ीरा, गंदुम, बाजरा और जो का बीज बोता है। आख़िर में वह किनारे पर चारे का बीज बोता है। باب دیکھیں |