Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 23:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 کس نے صور کے خلاف یہ منصوبہ باندھا؟ یہ شہر تو پہلے بادشاہوں کو تخت پر بٹھایا کرتا تھا، اور اُس کے سوداگر رئیس تھے، اُس کے تاجر دنیا کے شرفا میں گنے جاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 صُورؔ کے خِلاف یہ منصُوبہ کس نے باندھا، جِس نے کیٔی تاجپوشیاں کیں، جِس کے سوداگر اُمرا ہیں، اَور جِس کے تاجر سارے جہاں میں عزّت دار ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 کِس نے یہ منصُوبہ صُور کے خِلاف باندھا جو تاج بخش ہے۔ جِس کے سَوداگر اُمرا اور جِس کے بیوپاری دُنیا بھر کے عِزّت دار ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 किसने सूर के ख़िलाफ़ यह मनसूबा बाँधा? यह शहर तो पहले बादशाहों को तख़्त पर बिठाया करता था, और उसके सौदागर रईस थे, उसके ताजिर दुनिया के शुरफ़ा में गिने जाते थे।

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 23:8
11 حوالہ جات  

اِس وجہ سے ایک دن یہ بلائیں یعنی موت، ماتم اور کال اُس پر آن پڑیں گی۔ وہ بھسم ہو جائے گی، کیونکہ اُس کی عدالت کرنے والا رب خدا قوی ہے۔“


تم میرے آقا اسور کے بادشاہ کے سب سے چھوٹے افسر کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتے۔ لہٰذا مصر کے رتھوں پر بھروسا رکھنے کا کیا فائدہ؟


وہ فخر کرتا ہے، ”میرے تمام افسر تو بادشاہ ہیں۔


اب سے چراغ تجھے روشن نہیں کرے گا، دُلھن دُولھے کی آواز تجھ میں سنائی نہیں دے گی۔ ہائے، تیرے سوداگر دنیا کے بڑے بڑے افسر تھے، اور تیری جادوگری سے تمام قوموں کو بہکایا گیا۔“


دشمن تیری دولت چھین لیں گے اور تیری تجارت کا مال لُوٹ لیں گے۔ وہ تیری دیواروں کو گرا کر تیری شاندار عمارتوں کو مسمار کریں گے، پھر تیرے پتھر، لکڑی اور ملبہ سمندر میں پھینک دیں گے۔


بےشک تیرے تاجر ستاروں جتنے لاتعداد ہو گئے ہیں، لیکن اچانک وہ ٹڈیوں کے بچوں کی طرح اپنی کینچلی کو اُتار لیں گے اور اُڑ کر غائب ہو جائیں گے۔


بےشک صور نے اپنے لئے مضبوط قلعہ بنا لیا ہے، بےشک اُس نے سونے چاندی کے ایسے ڈھیر لگائے ہیں جیسے عام طور پر گلیوں میں ریت یا کچرے کے ڈھیر لگا لئے جاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات