یسعیاہ 23:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 کیا یہ واقعی تمہارا وہ شہر ہے جس کی رنگ رلیاں مشہور تھیں، وہ قدیم شہر جس کے پاؤں اُسے دُوردراز علاقوں تک لے گئے تاکہ وہاں نئی آبادیاں قائم کرے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 کیا یہی تمہارا عیش و عشرت کا شہر ہے، جو قدیم زمانہ سے بسا ہُواہے، جِس کے قدم اُسے دُور دراز کے مُلکوں میں بسنے کے لیٔے لے گیٔے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 کیا یہ تُمہاری شادمان بستی ہے جِس کی ہستی قدِیم سے ہے؟ اُسی کے پاؤں اُسے دُور دُور لے جاتے ہیں کہ پردیس میں رہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 क्या यह वाक़ई तुम्हारा वह शहर है जिसकी रंगरलियाँ मशहूर थीं, वह क़दीम शहर जिसके पाँव उसे दूर-दराज़ इलाक़ों तक ले गए ताकि वहाँ नई आबादियाँ क़ायम करे? باب دیکھیں |