یسعیاہ 23:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 لیکن اب شرم سار ہو، اے صیدا، کیونکہ سمندر کا قلعہ بند شہر صور کہتا ہے، ”ہائے، سب کچھ تباہ ہو گیا ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ مَیں نے نہ کبھی دردِ زہ میں مبتلا ہو کر بچے جنم دیئے، نہ کبھی بیٹے بیٹیاں پالے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَے صیدونؔ شرمندہ ہو، اَور تُو بھی اَے سمُندر کے قلعہ، کیونکہ سمُندر نے کہا ہے: ”نہ مُجھے دردِزہ لگا اَور نہ ہی مَیں نے بچّے جنے؛ نہ مَیں نے بیٹے پالے، نہ ہی بیٹیوں کی پرورِش کی۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اَے صَیدا تُو شرما کیونکہ سمُندر نے کہا ہے سمُندر کی گڑھی نے کہا مُجھے دردِ زِہ نہیں لگا اور مَیں نے بچّے نہیں جنے۔ مَیں جوانوں کو نہیں پالتی اور کُنواریوں کی پرورِش نہیں کرتی ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 लेकिन अब शर्मसार हो, ऐ सैदा, क्योंकि समुंदर का क़िलाबंद शहर सूर कहता है, “हाय, सब कुछ तबाह हो गया है। अब ऐसा लगता है कि मैंने न कभी दर्दे-ज़ह में मुब्तला होकर बच्चे जन्म दिए, न कभी बेटे-बेटियाँ पाले।” باب دیکھیں |