یسعیاہ 23:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 ”اے فراموش کسبی، چل! اپنا سرود پکڑ کر گلیوں میں پھر! سرود کو خوب بجا، کئی ایک گیت گا تاکہ لوگ تجھے یاد کریں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ”اَے بھولی بسری فاحِشہ، بربط اُٹھا اَور شہر میں گھُوم پھر؛ بربط بجا اَور خُوب نغمہ سرائی کر، تاکہ تُجھے یاد کیا جائے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اَے فاحِشہ! تُو جو فراموش ہو گئی ہے بربط اُٹھا لے اور شہر میں پِھرا کر۔ راگ کو چھیڑ اور بُہت سی غزلیں گا کہ لوگ تُجھے یاد کریں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 “ऐ फ़रामोश कसबी, चल! अपना सरोद पकड़कर गलियों में फिर! सरोद को ख़ूब बजा, कई एक गीत गा ताकि लोग तुझे याद करें।” باب دیکھیں |