Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 23:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اے ترسیس کے عمدہ جہازو، ہائے ہائے کرو، کیونکہ تمہارا قلعہ تباہ ہو گیا ہے!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَے ترشیشؔ کے جہازوں، واویلا کرو؛ کیونکہ تمہارے قلعے تباہ کر دئیے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اَے ترسِیس کے جہازو! واوَیلا کرو کیونکہ تُمہارا قلعہ اُجاڑا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 ऐ तरसीस के उम्दा जहाज़ो, हाय हाय करो, क्योंकि तुम्हारा क़िला तबाह हो गया है!

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 23:14
5 حوالہ جات  

صور کے بارے میں اللہ کا فرمان: اے ترسیس کے عمدہ جہازو، واویلا کرو! کیونکہ صور تباہ ہو گیا ہے، وہاں ٹکنے کی جگہ تک نہیں رہی۔ جزیرۂ قبرص سے واپس آتے وقت اُنہیں اطلاع دی گئی۔


چنانچہ سمندر کو پار کر کے ترسیس تک پہنچو! اے ساحلی علاقے کے باشندو، گریہ و زاری کرو!


سمندر کا ہر عظیم تجارتی اور شاندار جہاز زیر ہو جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات