Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 21:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 جوں ہی دو گھوڑوں والے رتھ یا گدھوں اور اونٹوں پر سوار آدمی دکھائی دیں تو خبردار! پہرے دار پوری توجہ دے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 جَب وہ رتھ دیکھے جِن میں دو دو گھوڑے جُتے ہُوں، اَور گدھوں اَور اُونٹوں پر سوار دیکھے، تو وہ نہایت چوکنّا ہو جائے، بےحد چوکنّا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اُس نے سوار دیکھے جو دو دو آتے تھے اور گدھوں اور اُونٹوں پر سوار۔ اور اُس نے بڑے غَور سے سُنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 ज्योंही दो घोड़ोंवाले रथ या गधों और ऊँटों पर सवार आदमी दिखाई दें तो ख़बरदार! पहरेदार पूरी तवज्जुह दे।”

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 21:7
4 حوالہ جات  

اب وہ دیکھو! دو گھوڑوں والا رتھ آ رہا ہے جس پر آدمی سوار ہے۔ اب وہ جواب میں کہہ رہا ہے، ’بابل گر گیا، وہ گر گیا ہے! اُس کے تمام بُت چِکنا چُور ہو کر زمین پر بکھر گئے ہیں‘۔“


اِس لئے لازم ہے کہ ہم اَور زیادہ دھیان سے کلامِ مُقدّس کی اُن باتوں پر غور کریں جو ہم نے سن لی ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ ہم سمندر پر بےقابو کشتی کی طرح بےمقصد اِدھر اُدھر پھریں۔


اپنے قاصدوں کے ذریعے تُو نے رب کی اہانت کی ہے۔ تُو ڈینگیں مار کر کہتا ہے، ’مَیں اپنے بےشمار رتھوں سے پہاڑوں کی چوٹیوں اور لبنان کی انتہا تک چڑھ گیا ہوں۔ مَیں دیودار کے بڑے بڑے اور جونیپر کے بہترین درختوں کو کاٹ کر لبنان کی دُورترین بلندیوں تک، اُس کے سب سے گھنے جنگل تک پہنچ گیا ہوں۔


رب فرماتا ہے کہ اگر تم واقعی میری سنو اور سبت کے دن اپنا مال و اسباب اِس شہر میں نہ لاؤ بلکہ آرام کرنے سے یہ دن مخصوص و مُقدّس مانو


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات