یسعیاہ 21:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 کیونکہ وہ تلوار سے لیس دشمن سے بھاگ رہے ہیں، ایسے لوگوں سے جو تلوار تھامے اور کمان تانے اُن سے سخت لڑائی لڑے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 وہ تلوار سے، ننگی تلوار سے، اَور کھینچی ہُوئی کمان سے اَور جنگ کی شِدّت کے خوف سے بھاگے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 کیونکہ وہ تلواروں کے سامنے سے ننگی تلوار سے اور کھینچی ہُوئی کمان سے اور جنگ کی شِدّت سے بھاگے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 क्योंकि वह तलवार से लैस दुश्मन से भाग रहे हैं, ऐसे लोगों से जो तलवार थामे और कमान ताने उनसे सख़्त लड़ाई लड़े हैं। باب دیکھیں |