Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 21:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اے ملکِ تیما کے باشندو، پانی لے کر پیاسوں سے ملنے جاؤ! پناہ گزینوں کے پاس جا کر اُنہیں روٹی کھلاؤ!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 پیاسوں کے لیٔے پانی لاؤ؛ اَے تیماؔ کے رہنے والو، بھاگنے والوں کے لیٔے کھانا لاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 وہ پِیاسے کے پاس پانی لائے۔ تیما کی سرزمِین کے باشِندے روٹی لے کر بھاگنے والے سے مِلنے کو نِکلے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 ऐ मुल्के-तैमा के बाशिंदो, पानी लेकर प्यासों से मिलने जाओ! पनाहगुज़ीनों के पास जाकर उन्हें रोटी खिलाओ!

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 21:14
8 حوالہ جات  

تیما کے قافلے اِس پانی کی تلاش میں رہتے، سبا کے سفر کرنے والے تاجر اُس پر اُمید رکھتے ہیں،


حدد، تیما، یطور، نفیس اور قِدمہ۔


اِس کے بجائے ”اگر تیرا دشمن بھوکا ہو تو اُسے کھانا کھلا، اگر پیاسا ہو تو پانی پلا۔ کیونکہ ایسا کرنے سے تُو اُس کے سر پر جلتے ہوئے کوئلوں کا ڈھیر لگائے گا۔“


اگر تیرا دشمن بھوکا ہو تو اُسے کھانا کھلا، اگر پیاسا ہو تو پانی پلا۔


بڑبڑائے بغیر ایک دوسرے کی مہمان نوازی کریں۔


مِشماع، دُومہ، مسّا، حدد، تیما،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات