Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 2:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 تمام عالی پہاڑ اور اونچی پہاڑیاں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 تمام بُلند پہاڑ اَور تمام اُونچی پہاڑیاں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور سب اُونچے پہاڑوں اور سب بُلند ٹِیلوں پر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 तमाम आली पहाड़ और ऊँची पहाड़ियाँ,

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 2:14
6 حوالہ جات  

لازم ہے کہ ہر وادی بھر دی جائے، ضروری ہے کہ ہر پہاڑ اور بلند جگہ میدان بن جائے۔ جو ٹیڑھا ہے اُسے سیدھا کیا جائے، جو ناہموار ہے اُسے ہموار کیا جائے۔


اُس دن جب دشمن ہلاک ہو جائے گا اور اُس کے بُرج گر جائیں گے تو ہر اونچے پہاڑ سے نہریں اور ہر بلندی سے نالے بہیں گے۔


اور ہر اونچی چیز ڈھا دیتے ہیں جو اللہ کے علم و عرفان کے خلاف کھڑی ہو جاتی ہے۔ اور ہم ہر خیال کو قید کر کے مسیح کے تابع کر دیتے ہیں۔


اے پہاڑ کی متعدد چوٹیو، تم اُس پہاڑ کو کیوں رشک کی نگاہ سے دیکھتی ہو جسے اللہ نے اپنی سکونت گاہ کے لئے پسند کیا ہے؟ یقیناً رب وہاں ہمیشہ کے لئے سکونت کرے گا۔


ہر عظیم بُرج اور قلعہ بند دیوار،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات