یسعیاہ 19:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اُس کی کوئی بات نہیں بنتی، خواہ سر ہو یا دُم، کونپل ہو یا تنا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 مِصر کچھ بھی نہیں کر سَکتا نہ سَر، نہ دُم؛ نہ کھجور کی شاخ، نہ سَرکنڈے کی مدد سے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور مِصریوں کا کوئی کام نہ ہو گا جو سر یا دُم یا خاص و عام کر سکے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 उस की कोई बात नहीं बनती, ख़ाह सर हो या दुम, कोंपल हो या तना। باب دیکھیں |