یسعیاہ 15:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 لیکن گو دیمون کی نہر خون سے سرخ ہو گئی ہے، تاہم مَیں اُس پر مزید مصیبت لاؤں گا۔ مَیں شیرببر بھیجوں گا جو اُن پر بھی دھاوا بولیں گے جو موآب سے بچ نکلے ہوں گے اور اُن پر بھی جو ملک میں پیچھے رہ گئے ہوں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 دیمونؔ کی ندیاں خُون سے بھری ہیں، لیکن مَیں دیمونؔ پر اَور زِیادہ مُصیبت لاؤں گا۔ مُوآب سے بھاگنے والوں پر اَورجو مُلک میں رہیں گے اُن پر شیر بھیجوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 کیونکہ دَیموؔن کی ندیاں لہُو سے بھری ہیں۔ مَیں دَیموؔن پر زِیادہ مُصِیبت لاؤُں گا کیونکہ اُس پر جو موآؔب میں سے بچ کر بھاگے گا اور اُس مُلک کے باقی لوگوں پر ایک شیرِ بَبر بھیجُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 लेकिन गो दीमोन की नहर ख़ून से सुर्ख़ हो गई है, ताहम मैं उस पर मज़ीद मुसीबत लाऊँगा। मैं शेरबबर भेजूँगा जो उन पर भी धावा बोलेंगे जो मोआब से बच निकले होंगे और उन पर भी जो मुल्क में पीछे रह गए होंगे। باب دیکھیں |