یسعیاہ 13:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 جو بھی دشمن کے قابو میں آئے گا اُسے چھیدا جائے گا، جسے بھی پکڑا جائے گا اُسے تلوار سے مارا جائے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 جو کویٔی پکڑا جائے گا اُسے آرپار چھیدا جائے گا؛ وہ جو گِرفتار ہوں گے تلوار کا لقمہ بنیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 ہر ایک جو مِل جائے آر پار چھیدا جائے گا اور ہر ایک جو پکڑا جائے تلوار سے قتل کِیا جائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 जो भी दुश्मन के क़ाबू में आएगा उसे छेदा जाएगा, जिसे भी पकड़ा जाएगा उसे तलवार से मारा जाएगा। باب دیکھیں |