Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 10:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 جنگلوں کے اِتنے کم درخت بچیں گے کہ بچہ بھی اُنہیں گن کر کتاب میں درج کر سکے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَور اُس کے جنگل میں اِتنے تھوڑے درخت باقی بچیں گے جنہیں ایک بچّہ بھی گِن کر لِکھ سکےگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور اُس کے باغ کے درخت اَیسے تھوڑے باقی بچیں گے کہ ایک لڑکا بھی اُن کو گِن کر لِکھ لے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 जंगलों के इतने कम दरख़्त बचेंगे कि बच्चा भी उन्हें गिनकर किताब में दर्ज कर सकेगा।

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 10:19
5 حوالہ جات  

اُسی رات رب کا فرشتہ نکل آیا اور اسوری لشکرگاہ میں سے گزر کر 1,85,000 فوجیوں کو مار ڈالا۔ جب لوگ صبح سویرے اُٹھے تو چاروں طرف لاشیں ہی لاشیں نظر آئیں۔


قیدار کے زبردست تیراندازوں میں سے تھوڑے ہی بچ پائیں گے۔“ یہ رب، اسرائیل کے خدا کا فرمان ہے۔


گو جنگل تباہ اور شہر زمین بوس کیوں نہ ہو،


صرف چند ایک دشمن کی تلوار سے بچ کر ملکِ یہوداہ واپس آئیں گے۔ تب یہوداہ کے جتنے بچے ہوئے لوگ مصر میں پناہ لینے کے لئے آئے ہیں وہ سب جان لیں گے کہ کس کی بات درست نکلی ہے، میری یا اُن کی۔


لوگ خالص سونے سے کہیں زیادہ نایاب ہوں گے، انسان اوفیر کے قیمتی سونے کی نسبت کہیں زیادہ کم یاب ہو گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات