Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ہوسیع 9:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اُس وقت تم عیدوں پر کیا کرو گے؟ رب کے تہواروں کو تم کیسے مناؤ گے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَپنی مُقرّرہ عیدوں کے موقعوں پر، اَور یَاہوِہ کے تہوار کے دِنوں میں تُم کیا کروگے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 مجمعِ مُقدّس کے روز اور خُداوند کی عِید کے روز کیا کرو گے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 उस वक़्त तुम ईदों पर क्या करोगे? रब के तहवारों को तुम कैसे मनाओगे?

باب دیکھیں کاپی




ہوسیع 9:5
4 حوالہ جات  

لیکن عدالت کے دن تم کیا کرو گے، جب دُور دُور سے زبردست طوفان تم پر آن پڑے گا تو تم مدد کے لئے کس کے پاس بھاگو گے اور اپنا مال و دولت کہاں محفوظ رکھ چھوڑو گے؟


مَیں اُس کی تمام خوشیاں بند کر دوں گا۔ نہ کوئی عید، نہ نئے چاند کا تہوار، نہ سبت کا دن یا باقی کوئی مقررہ جشن منایا جائے گا۔


کیونکہ نبی جھوٹی پیش گوئیاں سناتے اور امام اپنی ہی مرضی سے حکومت کرتے ہیں۔ اور میری قوم اُن کا یہ رویہ عزیز رکھتی ہے۔ لیکن مجھے بتاؤ، جب یہ سب کچھ ختم ہو جائے گا تو پھر تم کیا کرو گے؟


اے امامو، ٹاٹ کا لباس اوڑھ کر ماتم کرو! اے قربان گاہ کے خادمو، واویلا کرو! اے میرے خدا کے خادمو، آؤ، رات کو بھی ٹاٹ اوڑھ کر گزارو! کیونکہ تمہارے خدا کا گھر غلہ اور مَے کی نذروں سے محروم ہو گیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات