ہوسیع 13:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اسرائیل کا قصور لپیٹ کر گودام میں رکھا گیا ہے، اُس کے گناہ حساب کتاب کے لئے محفوظ رکھے گئے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اِفرائیمؔ کی خطا جمع کی گئی، اَور اُس کے گُناہ درج کئے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اِفرائِیم کی بدکرداری باندھ رکھّی گئی اور اُس کے گُناہ ذخِیرہ میں جمع کِئے گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 इसराईल का क़ुसूर लपेटकर गोदाम में रखा गया है, उसके गुनाह हिसाब-किताब के लिए महफ़ूज़ रखे गए हैं। باب دیکھیں |