ہوسیع 10:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اسرائیل جوان گائے تھا جسے گندم گاہنے کی تربیت دی گئی تھی اور جو شوق سے یہ کام کرتی تھی۔ تب مَیں نے اُس کے خوب صورت گلے پر جوا رکھ کر اُسے جوت لیا۔ یہوداہ کو ہل کھینچنا اور یعقوب کو زمین پر سہاگہ پھیرنا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اِفرائیمؔ تربّیت یافتہ بچھیا ہے جو اناج گاہنا پسند کرتی ہے؛ چنانچہ مَیں اُس کی خُوبصورت گردن پر جُوا رکھ دُوں گا۔ اَور اِفرائیمؔ کو ہانکوں گا، یہُوداہؔ کو ہل چلانا ہوگا، اَور یعقوب ڈھیلے توڑے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اِفرائِیم سدھائی ہُوئی بچِھیا ہے جو داؤنا پسند کرتی ہے اور مَیں نے اُس کی خُوش نُما گردن کو دریغ کِیا لیکن مَیں اِفرائِیم پر سوار بِٹھاؤُں گا۔ یہُوداؔہ ہل چلائے گا اور یعقُوبؔ ڈھیلے توڑے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 इसराईल जवान गाय था जिसे गंदुम गाहने की तरबियत दी गई थी और जो शौक़ से यह काम करती थी। तब मैंने उसके ख़ूबसूरत गले पर जुआ रखकर उसे जोत लिया। यहूदाह को हल खींचना और याक़ूब को ज़मीन पर सुहागा फेरना था। باب دیکھیں |