Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ہوسیع 1:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 چنانچہ ہوسیع کی جُمر بنت دِبلائم سے شادی ہوئی۔ اُس کا پاؤں بھاری ہوا، اور بیٹا پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 چنانچہ اُس نے دِبلائمؔ کی بیٹی گومرؔ سے شادی کرلی اَور وہ حاملہ ہُوئی اَور اُن کے ہاں بیٹا پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 پس اُس نے جا کر جُمر بِنت دِبلائِیم کو لِیا۔ وہ حامِلہ ہُوئی اور بیٹا پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 चुनाँचे होसेअ की जुमर बिंत दिबलायम से शादी हुई। उसका पाँव भारी हुआ, और बेटा पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی




ہوسیع 1:3
3 حوالہ جات  

آدم حوا سے ہم بستر ہوا تو اُن کا پہلا بیٹا قابیل پیدا ہوا۔ حوا نے کہا، ”رب کی مدد سے مَیں نے ایک مرد حاصل کیا ہے۔“


بڑی کا نام اہولہ اور چھوٹی کا نام اہولیبہ تھا۔ اہولہ سامریہ اور اہولیبہ یروشلم ہے۔ مَیں دونوں کا مالک بن گیا، اور دونوں کے بیٹے بیٹیاں پیدا ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات