Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 13:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اللہ کا فضل آپ سب کے ساتھ رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تُم سَب پر خُدا کا فضل ہوتا رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 تُم سب پر فضل ہوتا رہے۔ آمِین۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 अल्लाह का फ़ज़ल आप सबके साथ रहे।

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 13:25
9 حوالہ جات  

مَیں اپنے ہاتھ سے یہ الفاظ لکھ رہا ہوں۔ میری یعنی پولس کی طرف سے سلام۔ میری زنجیریں مت بھولنا! اللہ کا فضل آپ کے ساتھ ہوتا رہے۔


خداوند عیسیٰ کا فضل سب کے ساتھ رہے۔


سب جو میرے ساتھ ہیں آپ کو سلام کہتے ہیں۔ اُنہیں میرا سلام دینا جو ایمان میں ہم سے محبت رکھتے ہیں۔ اللہ کا فضل آپ سب کے ساتھ ہوتا رہے۔


خداوند آپ کی روح کے ساتھ ہو۔ اللہ کا فضل آپ کے ساتھ ہوتا رہے۔


اللہ کا فضل اُن سب کے ساتھ ہو جو اَن مٹ محبت کے ساتھ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کو پیار کرتے ہیں۔


سلامتی کا خدا جلد ہی ابلیس کو آپ کے پاؤں تلے کچلوا ڈالے گا۔ ہمارے خداوند عیسیٰ کا فضل آپ کے ساتھ ہو۔


گیُس کی طرف سے آپ کو سلام۔ مَیں اور پوری جماعت اُس کے مہمان رہے ہیں۔ شہر کے خزانچی اراستس اور ہمارے بھائی کوارتُس بھی آپ کو سلام کہتے ہیں۔


مَیں آپ سب کو لکھ رہا ہوں جو روم میں اللہ کے پیارے ہیں اور مخصوص و مُقدّس ہونے کے لئے بُلائے گئے ہیں۔ خدا ہمارا باپ اور خداوند عیسیٰ مسیح آپ کو فضل اور سلامتی عطا کریں۔


یہ خط اللہ اور خداوند عیسیٰ مسیح کے خادم یعقوب کی طرف سے ہے۔ غیریہودی قوموں میں بکھرے ہوئے بارہ اسرائیلی قبیلوں کو سلام۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات