Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 13:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 مَیں خاص کر اِس پر زور دینا چاہتا ہوں کہ آپ دعا کریں کہ اللہ مجھے آپ کے پاس جلد واپس آنے کی توفیق بخشے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 میں خاص کر تُم سے اِلتجا کرتا ہُوں کہ تُم دعا کرو کہ میں جلد تمہارے پاس آ سکوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 مَیں تُمہیں یہ کام کرنے کی اِس لِئے اَور بھی نصِیحت کرتا ہُوں کہ مَیں جلد تُمہارے پاس پِھر آنے پاؤُں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 मैं ख़ासकर इस पर ज़ोर देना चाहता हूँ कि आप दुआ करें कि अल्लाह मुझे आपके पास जल्द वापस आने की तौफ़ीक़ बख़्शे।

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 13:19
4 حوالہ جات  

ایک اَور گزارش بھی ہے، میرے لئے ایک کمرا تیار کریں، کیونکہ مجھے اُمید ہے کہ آپ کی دعاؤں کے جواب میں مجھے آپ کو واپس دیا جائے گا۔


بھائیو، مہربانی کر کے نصیحت کی اِن باتوں پر سنجیدگی سے غور کریں، کیونکہ مَیں نے آپ کو صرف چند الفاظ لکھے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات