Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 10:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 پھر وہ کہتا ہے، ”اُس وقت سے مَیں اُن کے گناہوں اور بُرائیوں کو یاد نہیں کروں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور پھر وہ فرماتے ہیں، ”میں اُن کے گُناہوں اَور اُن کی بدکاریوں کو پھر کبھی یاد نہ کروں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 پِھر وہ یہ کہتا ہے کہ اُن کے گُناہوں اور بے دِینِیوں کو پِھر کبھی یاد نہ کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 फिर वह कहता है, “उस वक़्त से मैं उनके गुनाहों और बुराइयों को याद नहीं करूँगा।”

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 10:17
4 حوالہ جات  

کیونکہ مَیں اُن کا قصور معاف کروں گا اور آئندہ اُن کے گناہوں کو یاد نہیں کروں گا۔“


اُس وقت سے اِس کی ضرورت نہیں رہے گی کہ کوئی اپنے پڑوسی یا بھائی کو تعلیم دے کر کہے، ’رب کو جان لو۔‘ کیونکہ چھوٹے سے لے کر بڑے تک سب مجھے جانیں گے۔ کیونکہ مَیں اُن کا قصور معاف کروں گا اور آئندہ اُن کے گناہوں کو یاد نہیں کروں گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔


رب فرماتا ہے، ”ایسے دن آ رہے ہیں جب مَیں اسرائیل کے گھرانے اور یہوداہ کے گھرانے کے ساتھ ایک نیا عہد باندھوں گا۔


اور جہاں اِن گناہوں کی معافی ہوئی ہے وہاں گناہوں کو دُور کرنے کی قربانیوں کی ضرورت ہی نہیں رہی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات