Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 1:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اور تُو اِنہیں چادر کی طرح لپیٹے گا، پرانے کپڑے کی طرح یہ بدلے جائیں گے۔ لیکن تُو وہی کا وہی رہتا ہے، اور تیری زندگی کبھی ختم نہیں ہوتی۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 تُو اُنہیں لباس کی مانند لپیٹےگا؛ اَور وہ پوشاک کی طرح بدل دئیے جایٔیں گے۔ لیکن خُداوؔند ہمیشہ سے لاتبدیل ہے، اَور خُداوؔند کی زندگی کے سال کبھی ختم نہ ہوں گے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 تُو اُنہیں چادر کی طرح لپیٹے گا اور وہ پَوشاک کی طرح بدل جائیں گے مگر تُو وُہی ہے اور تیرے برس ختم نہ ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 और तू इन्हें चादर की तरह लपेटेगा, पुराने कपड़े की तरह यह बदले जाएंगे। लेकिन तू वही का वही रहता है, और तेरी ज़िंदगी कभी ख़त्म नहीं होती।”

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 1:12
8 حوالہ جات  

عیسیٰ مسیح ماضی میں، آج اور ابد تک یکساں ہے۔


ہر اچھی نعمت اور ہر اچھا تحفہ آسمان سے نازل ہوتا ہے، نوروں کے باپ سے، جس میں نہ کبھی تبدیلی آتی ہے، نہ بدلتے ہوئے سایوں کی سی حالت پائی جاتی ہے۔


عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں، ابراہیم کی پیدائش سے پیشتر ’مَیں ہوں‘۔“


کیونکہ تیری نظر میں ہزار سال کل کے گزرے ہوئے دن کے برابر یا رات کے ایک پہر کی مانند ہیں۔


اللہ نے کہا، ”مَیں جو ہوں سو مَیں ہوں۔ اُن سے کہنا، ’مَیں ہوں نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے۔


اللہ عظیم ہے اور ہم اُسے نہیں جانتے، اُس کے سالوں کی تعداد معلوم نہیں کر سکتے۔


میرے گھر کو گلہ بانوں کے خیمے کی طرح اُتارا گیا ہے، وہ میرے اوپر سے چھین لیا گیا ہے۔ مَیں نے اپنی زندگی کو جولاہے کی طرح اختتام تک بُن لیا ہے۔ اب اُس نے مجھے کاٹ کر تانت کے دھاگوں سے الگ کر دیا ہے۔ ایک دن کے اندر اندر تُو نے مجھے ختم کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات