Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حجّی 2:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 اُسی سال کے ساتویں مہینے کے 21ویں دن حجی نبی پر رب کا کلام نازل ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 ساتویں مہینے کی اِکیّسویں تاریخ کو یَاہوِہ کا کلام حگّیؔ نبی کی مَعرفت پہُنچا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 ساتویں مہِینے کی اِکِّیسوِیں تارِیخ کو خُداوند کا کلام حجَّی نبی کی معرفت پُہنچا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 उसी साल के सातवें महीने के 21वें दिन हज्जी नबी पर रब का कलाम नाज़िल हुआ,

باب دیکھیں کاپی




حجّی 2:1
5 حوالہ جات  

اُسی دن حجی پر رب کا ایک اَور کلام نازل ہوا،


فارس کے بادشاہ دارا کی حکومت کے دوسرے سال میں حجی نبی پر رب کا کلام نازل ہوا۔ چھٹے مہینے کا پہلا دن تھا۔ کلام میں اللہ یہوداہ کے گورنر زرُبابل بن سیالتی ایل اور امامِ اعظم یشوع بن یہوصدق سے مخاطب ہوا۔


کیونکہ کوئی بھی پیش گوئی کبھی بھی انسان کی تحریک سے وجود میں نہیں آئی بلکہ پیش گوئی کرتے وقت انسانوں نے روح القدس سے تحریک پا کر اللہ کی طرف سے بات کی۔


دارا بادشاہ کی حکومت کے دوسرے سال میں حجی پر رب کا ایک اَور کلام نازل ہوا۔ نویں مہینے کا 24واں دن تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات