Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حبقوق 3:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 تُو نے اپنے گھوڑوں سے سمندر کو یوں کچل دیا کہ گہرا پانی جھاگ نکالنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تُونے سیلاب کو مسلتے ہُوئے اَپنے گھوڑوں سے سمُندر کو روند ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 تُو اپنے گھوڑوں پر سوار ہو کر سمُندر سے ہاں بڑے سَیلاب سے پار ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 तूने अपने घोड़ों से समुंदर को यों कुचल दिया कि गहरा पानी झाग निकालने लगा।

باب دیکھیں کاپی




حبقوق 3:15
4 حوالہ جات  

تیری راہ سمندر میں سے، تیرا راستہ گہرے پانی میں سے گزرا، توبھی تیرے نقشِ قدم کسی کو نظر نہ آئے۔


اے رب، کیا تُو دریاؤں اور ندیوں سے غصے تھا؟ کیا تیرا غضب سمندر پر نازل ہوا جب تُو اپنے گھوڑوں اور فتح مند رتھوں پر سوار ہو کر نکلا؟


تُو نے غصے میں آ کر پھونک ماری تو پانی ڈھیر کی صورت میں جمع ہو گیا۔ بہتا پانی ٹھوس دیوار بن گیا، سمندر گہرائی تک جم گیا۔


موسیٰ اور ہارون کے ہاتھ سے تُو نے ریوڑ کی طرح اپنی قوم کی راہنمائی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات