Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حبقوق 3:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 ذیل میں حبقوق نبی کی دعا ہے۔ اِسے ’شگیونوت‘ کے طرز پر گانا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 شگیَونوتؔ‏ باجے پر حبقُّوقؔ نبی کی دعا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 شِگایُونوؔت کے سُر پر حبقُّوق نبی کی دُعا۔:-

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 ज़ैल में हबक़्क़ूक़ नबी की दुआ है। इसे ‘शिगियूनोत’ के तर्ज़ पर गाना है।

باب دیکھیں کاپی




حبقوق 3:1
5 حوالہ جات  

لیکن رب اپنے مُقدّس گھر میں موجود ہے۔ اُس کے حضور پوری دنیا خاموش رہے۔“


اے رب، مَیں نے تیرا پیغام سنا ہے۔ اے رب، تیرا کام دیکھ کر مَیں ڈر گیا ہوں۔ ہمارے جیتے جی اُسے وجود میں لا، جلد ہی اُسے ہم پر ظاہر کر۔ جب تجھے ہم پر غصہ آئے تو اپنا رحم یاد کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات