Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حبقوق 1:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 کیا وہ مسلسل اپنا جال ڈالتا اور قوموں کو بےرحمی سے موت کے گھاٹ اُتارتا رہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 کیا وہ اَپنا جال خالی کرتا رہے گا، اَور قوموں پر رحم نہ کرکے اُنہیں برباد کرتا رہے گا؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 پس کیا وہ اپنے جال کو خالی کرنے اور قَوموں کو مُتواتِر قتل کرنے سے باز نہ آئیں گے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 क्या वह मुसलसल अपना जाल डालता और क़ौमों को बेरहमी से मौत के घाट उतारता रहे?

باب دیکھیں کاپی




حبقوق 1:17
11 حوالہ جات  

جو ظلم تُو نے لبنان پر کیا وہ تجھ پر ہی غالب آئے گا، جن جانوروں کو تُو نے وہاں تباہ کیا اُن کی دہشت تجھ ہی پر طاری ہو جائے گی۔ کیونکہ تجھ سے قتل و غارت سرزد ہوئی ہے، تُو نے دیہات اور شہروں پر اُن کے باشندوں سمیت شدید ظلم کیا ہے۔


مچھیرے آہ و زاری کریں گے، دریا میں کانٹا اور جال ڈالنے والے گھٹتے جائیں گے۔


جو طیش میں آ کر قوموں کو مسلسل مارتا رہا اور غصے سے اُن پر حکومت کرتا، بےرحمی سے اُن کے پیچھے پڑا رہا۔


رب نے بےدینوں کی لاٹھی توڑ کر حکمرانوں کا وہ شاہی عصا ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات