پیدایش 9:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 لیکن خبردار! ایسا گوشت نہ کھاناجس میں خون ہے، کیونکہ خون میں اُس کی جان ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 ”لیکن تُم وہ گوشت جِس میں جان کا خُون باقی ہو ہرگز نہ کھانا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 مگر تُم گوشت کے ساتھ خُون کو جو اُس کی جان ہے نہ کھانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 लेकिन ख़बरदार! ऐसा गोश्त न खाना जिसमें ख़ून है, क्योंकि ख़ून में उस की जान है। باب دیکھیں |