پیدایش 9:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 جب نوح ہوش میں آیا تو اُس کو پتا چلا کہ سب سے چھوٹے بیٹے نے کیا کِیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 جَب انگوری شِیرے کا نشہ اُترا اَور نوحؔا ہوش میں آئے اَور اُن کو پتا چلا کہ اُن کے چُھوٹے بیٹے نے اُن کے ساتھ کیا کیا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 جب نُوحؔ اپنی مَے کے نشہ سے ہوش میں آیا تو جو اُس کے چھوٹے بیٹے نے اُس کے ساتھ کِیا تھا اُسے معلُوم ہُؤا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 जब नूह होश में आया तो उसको पता चला कि सबसे छोटे बेटे ने क्या किया है। باب دیکھیں |