Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 9:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 نوح کے جو بیٹے اُس کے ساتھ کشتی سے نکلے سِم، حام اور یافت تھے۔ حام کنعان کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 نوحؔا کے بیٹے جو جہاز سے باہر آئےتھے شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ تھے۔ (حامؔ کنعانؔ کا باپ تھا۔)

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 نُوحؔ کے بیٹے جو کشتی سے نِکلے سِمؔ حامؔ اور یافتؔ تھے اور حام کنعانؔ کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 नूह के जो बेटे उसके साथ कश्ती से निकले सिम, हाम और याफ़त थे। हाम कनान का बाप था।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 9:18
7 حوالہ جات  

یہ نوح کے بیٹوں سِم، حام اور یافت کا نسب نامہ ہے۔ اُن کے بیٹے سیلاب کے بعد پیدا ہوئے۔


حام کے بیٹے کوش، مصر، فوط اور کنعان تھے۔


یہ سن کر سِم اور یافت نے اپنے کندھوں پر کپڑا رکھا۔ پھر وہ اُلٹے چلتے ہوئے ڈیرے میں داخل ہوئے اور کپڑا اپنے باپ پر ڈال دیا۔ اُن کے منہ دوسری طرف مُڑے رہے تاکہ باپ کی برہنگی نظر نہ آئے۔


اور نوح تھی۔ نوح کے تین بیٹے سِم، حام اور یافت تھے۔


نوح 500 سال کا تھا جب اُس کے بیٹے سِم، حام اور یافت پیدا ہوئے۔


یہ اُس عہد کا نشان ہے جو مَیں نے دنیا کے تمام جانداروں کے ساتھ کیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات