Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 8:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 پانی گھٹتا گیا۔ 150 دن کے بعد وہ کافی کم ہو گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَور پانی رفتہ رفتہ زمین پر سے ہٹتا گیا اَور ایک سَو پچاس دِن کے بعد بہت کم ہو گیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور پانی زمِین پر سے گھٹتے گھٹتے ایک سَو پچاس دِن کے بعد کم ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 पानी घटता गया। 150 दिन के बाद वह काफ़ी कम हो गया था।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 8:3
3 حوالہ جات  

سیلاب ڈیڑھ سَو دن تک زمین پر غالب رہا۔


یہ سب کچھ اُس وقت ہوا جب نوح 600 سال کا تھا۔ دوسرے مہینے کے 17ویں دن زمین کی گہرائیوں میں سے تمام چشمے پھوٹ نکلے اور آسمان پر پانی کے دریچے کھل گئے۔


دسویں مہینے کے پہلے دن پانی اِتنا کم ہو گیا تھا کہ پہاڑوں کی چوٹیاں نظر آنے لگی تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات