Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 7:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 نوح نے ویسا ہی کیا جیسا رب نے حکم دیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور نوحؔا نے وہ سَب کیا جِس کا یَاہوِہ نے حُکم دیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور نُوح نے وہ سب جَیسا خُداوند نے اُسے حُکم دِیا تھا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 नूह ने वैसा ही किया जैसा रब ने हुक्म दिया था।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 7:5
14 حوالہ جات  

نوح نے سب کچھ ویسا ہی کیا جیسا اللہ نے اُسے بتایا۔


اُس نے جواب دیا، ”میری ماں اور بھائی وہ سب ہیں جو اللہ کا کلام سن کر اُس پر عمل کرتے ہیں۔“


تب مَیں شرمندہ نہیں ہوں گا، کیونکہ میری آنکھیں تیرے تمام احکام پر لگی رہیں گی۔


آخرکار مقدِس کا کام مکمل ہوا۔ اسرائیلیوں نے سب کچھ اُن ہدایات کے مطابق بنایا تھا جو رب نے موسیٰ کو دی تھیں۔


وہ اللہ کا فرزند تو تھا، توبھی اُس نے دُکھ اُٹھانے سے فرماں برداری سیکھی۔


اُس نے اپنے آپ کو پست کر دیا اور موت تک تابع رہا، بلکہ صلیبی موت تک۔


اگر تم یہ جانتے ہو تو اِس پر عمل بھی کرو، پھر ہی تم مبارک ہو گے۔


عیسیٰ نے جواب دیا، ”اب ہونے ہی دے، کیونکہ مناسب ہے کہ ہم یہ کرتے ہوئے اللہ کی راست مرضی پوری کریں۔“ اِس پر یحییٰ مان گیا۔


موسیٰ نے سب کچھ رب کی ہدایات کے مطابق کیا۔


لیکن اُس کی ماں نے نوکروں کو بتایا، ”جو کچھ وہ تم کو بتائے وہ کرو۔“


موسیٰ اور ہارون نے سب کچھ ویسا ہی کیا جیسا رب نے اُنہیں حکم دیا۔


نر و مادہ آئے تھے۔ سب کچھ ویسا ہی ہوا تھا جیسا اللہ نے نوح کو حکم دیا تھا۔ پھر رب نے دروازے کو بند کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات