Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 7:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 زمین پر ہر جاندار مخلوق ہلاک ہوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 خُشکی پر کی ہر شَے جِس کے نتھنوں میں زندگی کا دَم تھا مَر گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور خُشکی کے سب جاندار جِن کے نتھنوں میں زِندگی کا دَم تھا مَر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 ज़मीन पर हर जानदार मख़लूक़ हलाक हुई।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 7:22
3 حوالہ جات  

پھر رب خدا نے زمین سے مٹی لے کر انسان کو تشکیل دیا اور اُس کے نتھنوں میں زندگی کا دم پھونکا تو وہ جیتی جان ہوا۔


مَیں پانی کا اِتنا بڑا سیلاب لاؤں گا کہ وہ زمین کے تمام جانداروں کو ہلاک کر ڈالے گا۔ زمین پر سب کچھ فنا ہو جائے گا۔


اللہ نے ہر قسم کے مویشی، رینگنے والے اور جنگلی جانور بنائے۔ اُس نے دیکھا کہ یہ اچھا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات