پیدایش 7:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 بلکہ سب سے اونچی چوٹی پر پانی کی گہرائی 20 فٹ تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 پانی بڑھتے بڑھتے پہاڑوں سے بھی پندرہ ہاتھ اُوپر چڑھ گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 پانی اُن سے پندرہ ہاتھ اَور اُوپر چڑھا اور پہاڑ ڈُوب گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 बल्कि सबसे ऊँची चोटी पर पानी की गहराई 20 फ़ुट थी। باب دیکھیں |