Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 7:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 آخرکار پانی اِتنا زیادہ ہو گیا کہ تمام اونچے پہاڑ بھی اُس میں چھپ گئے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 پانی زمین پر اِس قدر چڑھ گیا کہ سارے آسمان کے نیچے کے تمام اُونچے اُونچے پہاڑ ڈُوب گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور پانی زمِین پر بُہت ہی زِیادہ چڑھا اور سب اُونچے پہاڑ جو دُنیا میں ہیں چُھپ گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 आख़िरकार पानी इतना ज़्यादा हो गया कि तमाम ऊँचे पहाड़ भी उसमें छुप गए,

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 7:19
7 حوالہ جات  

اِسی پانی کے ذریعے قدیم زمانے کی دنیا پر سیلاب آیا اور سب کچھ تباہ ہوا۔


واقعی، پہاڑیوں اور پہاڑوں پر بُت پرستی کا تماشا فریب ہی ہے۔ یقیناً رب ہمارا خدا اسرائیل کی نجات ہے۔


جب وہ پانی روکے تو کال پڑتا ہے، جب اُسے کھلا چھوڑے تو وہ ملک میں تباہی مچا دیتا ہے۔


پانی زور پکڑ کر بہت بڑھ گیا، اور کشتی اُس پر تیرنے لگی۔


بلکہ سب سے اونچی چوٹی پر پانی کی گہرائی 20 فٹ تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات