Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 7:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 ایک ہفتے کے بعد طوفانی سیلاب زمین پر آ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور سات دِن کے بعد سیلابی پانی زمین پر آ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور سات دِن کے بعد اَیسا ہُؤا کہ طُوفان کا پانی زمِین پر آ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 एक हफ़ते के बाद तूफ़ानी सैलाब ज़मीन पर आ गया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 7:10
7 حوالہ جات  

لوگ اُس دن تک کھانے پینے اور شادی کرنے کروانے میں لگے رہے جب تک نوح کشتی میں داخل نہ ہو گیا۔ پھر سیلاب نے آ کر اُن سب کو تباہ کر دیا۔


ایک ہفتے کے بعد مَیں چالیس دن اور چالیس رات متواتر بارش برساؤں گا۔ اِس سے مَیں تمام جانداروں کو رُوئے زمین پر سے مٹا ڈالوں گا، اگرچہ مَیں ہی نے اُنہیں بنایا ہے۔“


وہ تو اپنے مقررہ وقت سے پہلے ہی سکڑ گئے، اُن کی بنیادیں سیلاب سے ہی اُڑا لی گئیں۔


مَیں پانی کا اِتنا بڑا سیلاب لاؤں گا کہ وہ زمین کے تمام جانداروں کو ہلاک کر ڈالے گا۔ زمین پر سب کچھ فنا ہو جائے گا۔


نر و مادہ کی صورت میں دو دو ہو کر وہ نوح کے پاس آ کر کشتی میں سوار ہوئے۔ سب کچھ ویسا ہی ہوا جیسا اللہ نے نوح کو حکم دیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات