پیدایش 6:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 جو بھی خوراک درکار ہے اُسے اپنے اور اُن کے لئے جمع کر کے کشتی میں محفوظ کر لینا۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اَور تُم ہر طرح کی کھانے والی چیز لے کر اَپنے پاس جمع کر لینا تاکہ وہ تمہارے اَور اُن کے لیٔے خُوراک کا کام دے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور تُو ہر طرح کی کھانے کی چِیز لے کر اپنے پاس جمع کر لینا کیونکہ یِہی تیرے اور اُن کے کھانے کو ہو گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 जो भी ख़ुराक दरकार है उसे अपने और उनके लिए जमा करके कश्ती में महफ़ूज़ कर लेना।” باب دیکھیں |