Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 6:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اُس کی لمبائی 450 فٹ، چوڑائی 75 فٹ اور اونچائی 45 فٹ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تُم اَیسا کرنا کہ جہاز کی تین سَو ہاتھ لمبائی، پچاس ہاتھ چوڑائی اَور تیس ہاتھ اُونچائی ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور اَیسا کرنا کہ کشتی کی لمبائی تِین سَو ہاتھ۔ اُس کی چَوڑائی پچاس ہاتھ اور اُس کی اُونچائی تِیس ہاتھ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 उस की लंबाई 450 फ़ुट, चौड़ाई 75 फ़ुट और ऊँचाई 45 फ़ुट हो।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 6:15
4 حوالہ جات  

بادشاہ عوج دیو قامت قبیلے رفائی کا آخری مرد تھا۔ اُس کا لوہے کا تابوت 13 سے زائد فٹ لمبا اور چھ فٹ چوڑا تھا اور آج تک عمونیوں کے شہر ربّہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔


بلکہ سب سے اونچی چوٹی پر پانی کی گہرائی 20 فٹ تھی۔


اب اپنے لئے سرو کی لکڑی کی کشتی بنا لے۔ اُس میں کمرے ہوں اور اُسے اندر اور باہر تارکول لگا۔


کشتی کی چھت کو یوں بنانا کہ اُس کے نیچے 18 انچ کھلا رہے۔ ایک طرف دروازہ ہو، اور اُس کی تین منزلیں ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات