پیدایش 50:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 فرعون نے جواب دیا، ”جا، اپنے باپ کو دفن کر جس طرح اُس نے تجھے قَسم دلائی تھی۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 فَرعوہؔ نے کہا، ”جاؤ اَور اَپنے باپ کو جَیسے اُنہُوں نے تُم سے قَسم لی ہے، اُنہیں دفن کرو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 فِرعونؔ نے کہا کہ جا اور اپنے باپ کو جَیسے اُس نے تُجھ سے قَسم لی ہے دفن کر۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 फ़िरौन ने जवाब दिया, “जा, अपने बाप को दफ़न कर जिस तरह उसने तुझे क़सम दिलाई थी।” باب دیکھیں |