Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 50:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 یوں یعقوب کے بیٹوں نے اپنے باپ کا حکم پورا کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 چنانچہ یعقوب کے بیٹوں نے وَیسا ہی کیا جَیسا اُس نے اُنہیں حُکم دیا تھا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور یعقُوبؔ کے بیٹوں نے جَیسا اُس نے اُن کو حُکم کِیا تھا وَیسا ہی اُس کے لِئے کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 यों याक़ूब के बेटों ने अपने बाप का हुक्म पूरा किया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 50:12
7 حوالہ جات  

اُنہیں سِکم میں لا کر اُس قبر میں دفنایا گیا جو ابراہیم نے ہمور کی اولاد سے پیسے دے کر خریدی تھی۔


بچو، خداوند میں اپنے ماں باپ کے تابع رہیں، کیونکہ یہی راست بازی کا تقاضا ہے۔


اپنے باپ اور اپنی ماں کی عزت کرنا۔ پھر تُو اُس ملک میں جو رب تیرا خدا تجھے دینے والا ہے دیر تک جیتا رہے گا۔


جب مقامی کنعانیوں نے اتد کے کھلیان پر ماتم کا یہ نظارہ دیکھا تو اُنہوں نے کہا، ”یہ تو ماتم کا بہت بڑا انتظام ہے جو مصری کروا رہے ہیں۔“ اِس لئے اُس جگہ کا نام ابیل مصریم یعنی ’مصریوں کا ماتم‘ پڑ گیا۔


اُنہوں نے اُسے ملکِ کنعان میں لے جا کر مکفیلہ کے کھیت کے غار میں دفن کیا جو ممرے کے مشرق میں ہے۔ یہ وہی کھیت ہے جو ابراہیم نے عِفرون حِتّی سے اپنے لوگوں کو دفنانے کے لئے خریدا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات