پیدایش 49:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 شمعون اور لاوی دونوں بھائیوں کی تلواریں ظلم و تشدد کے ہتھیار رہے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 ”اَے شمعُونؔ اَور لیوی تُم بھایٔی بھایٔی ہو۔ اُن کی تلواریں تشدّد کے ہتھیار ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 شِمعوؔن اور لاوؔی تو بھائی بھائی ہیں۔ اُن کی تلواریں ظُلم کے ہتھیار ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 शमौन और लावी दोनों भाइयों की तलवारें ज़ुल्मो-तशद्दुद के हथियार रहे हैं। باب دیکھیں |