Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 آشر کو غذائیت والی خوراک حاصل ہو گی۔ وہ لذیذ شاہی کھانا مہیا کرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 ”آشیر کا اناج نفیس ہوگا اَور وہ بادشاہوں کے لائق لذیذ اَشیا مُہیّا کرےگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 آشرؔ نفِیس اناج پَیدا کِیا کرے گا اور بادشاہوں کے لائِق لذیذ اشیا مُہیّا کرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 आशर को ग़िज़ाइयतवाली ख़ुराक हासिल होगी। वह लज़ीज़ शाही खाना मुहैया करेगा।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:20
4 حوالہ جات  

لیاہ نے کہا، ”مَیں کتنی مبارک ہوں۔ اب خواتین مجھے مبارک کہیں گی۔“ اُس نے اُس کا نام آشر یعنی مبارک رکھا۔


آشر کے بیٹے یِمنہ، اِسواہ، اِسوی اور بریعہ تھے۔ آشر کی بیٹی سِرح تھی، اور بریعہ کے دو بیٹے تھے، حِبر اور ملکی ایل۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات