Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اے یعقوب کے بیٹو، اکٹھے ہو کر سنو، اپنے باپ اسرائیل کی باتوں پر غور کرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”اَے یعقوب کے بیٹو جمع ہوکر سُنو؛ اَپنے باپ اِسرائیل کی طرف کان لگاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اَے یعقُوبؔ کے بیٹو جمع ہو کر سُنو۔ اور اپنے باپ اِسرائیلؔ کی طرف کان لگاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 ऐ याक़ूब के बेटो, इकट्ठे होकर सुनो, अपने बाप इसराईल की बातों पर ग़ौर करो।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:2
13 حوالہ جات  

اے بچو، آؤ، میری باتیں سنو! مَیں تمہیں رب کے خوف کی تعلیم دوں گا۔


میرے بیٹے، اپنا دل میرے حوالے کر، تیری آنکھیں میری راہیں پسند کریں۔


اپنے باپ کی سن جس نے تجھے پیدا کیا، اور اپنی ماں کو حقیر نہ جان جب بوڑھی ہو جائے۔


چنانچہ میرے بیٹو، میری سنو، کیونکہ مبارک ہیں وہ جو میری راہوں پر چلتے ہیں۔


چنانچہ میرے بیٹو، میری سنو، میرے منہ کی باتوں پر دھیان دو!


میرے بیٹے، میرے الفاظ کی پیروی کر، میرے احکام اپنے اندر محفوظ رکھ۔


میرے بیٹے، اپنے باپ کے حکم سے لپٹا رہ، اور اپنی ماں کی ہدایت نظرانداز نہ کر۔


میرے بیٹے، میری حکمت پر دھیان دے، میری سمجھ کی باتوں پر کان دھر۔


روبن، تم میرے پہلوٹھے ہو، میرے زور اور میری طاقت کا پہلا پھل۔ تم عزت اور قوت کے لحاظ سے برتر ہو۔


کون مزے سے زندگی گزارنا اور اچھے دن دیکھنا چاہتا ہے؟


آؤ، سب جمع ہو کر سنو! بُتوں میں سے کس نے اِس کی پیش گوئی کی؟ کسی نے نہیں! جس آدمی کو رب پیار کرتا ہے وہ بابل کے خلاف اُس کی مرضی پوری کرے گا، بابلیوں پر اُس کی قوت کا اظہار کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات