Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 جد پر ڈاکوؤں کا جتھا حملہ کرے گا، لیکن وہ پلٹ کر اُسی پر حملہ کر دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 ”گادؔ پر چھاپا ماروں کا ایک دستہ حملہ کرےگا، لیکن وہ اُن پر پیچھے سے ہلّا بول دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 جدؔ پر ایک فَوج حملہ کرے گی پر وہ اُس کے دُنبالہ پر چھاپا مارے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 जद पर डाकुओं का जत्था हमला करेगा, लेकिन वह पलटकर उसी पर हमला कर देगा।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:19
11 حوالہ جات  

لیاہ نے کہا، ”مَیں کتنی خوش قسمت ہوں!“ چنانچہ اُس نے اُس کا نام جد یعنی خوش قسمتی رکھا۔


یہ دیکھ کر اسرائیل کے خدا نے اسور کے بادشاہ تِگلت پِل ایسر کو اُن کے خلاف برپا کیا جس نے روبن، جد اور منسّی کے آدھے قبیلے کو جلاوطن کر دیا۔ وہ اُنہیں خلح، دریائے خابور، ہارا اور دریائے جوزان کو لے گیا جہاں وہ آج تک آباد ہیں۔


رب کا خادم موسیٰ روبن، جد اور منسّی کے باقی آدھے قبیلے کو دریائے یردن کا مشرقی علاقہ دے چکا تھا۔


جد کے بیٹے صفیان، حجی، سُونی، اِصبون، عیری، ارودی اور اریلی تھے۔


آشر کو غذائیت والی خوراک حاصل ہو گی۔ وہ لذیذ شاہی کھانا مہیا کرے گا۔


اُن کا لیڈر عزر ذیل کے دس آدمیوں پر مقرر تھا: عبدیاہ، اِلیاب،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات