Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 دان اپنی قوم کا انصاف کرے گا اگرچہ وہ اسرائیل کے قبیلوں میں سے ایک ہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 ”دانؔ اِسرائیل کے قبیلوں میں سے ایک قبیلہ کی حیثیت سے اَپنے لوگوں کا اِنصاف کرےگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 دانؔ اِسرائیل کے قبِیلوں میں سے ایک کی مانِند اپنے لوگوں کا اِنصاف کرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 दान अपनी क़ौम का इनसाफ़ करेगा अगरचे वह इसराईल के क़बीलों में से एक ही है।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:16
10 حوالہ جات  

دان کی برکت: دان شیرببر کا بچہ ہے جو بسن سے نکل کر چھلانگ لگاتا ہے۔


راخل نے کہا، ”اللہ نے میرے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ اُس نے میری دعا سن کر مجھے بیٹا دے دیا ہے۔“ اُس نے اُس کا نام دان یعنی ’کسی کے حق میں فیصلہ کرنے والا‘ رکھا۔


فلستیوں کے دور میں سمسون 20 سال تک اسرائیل کا قاضی رہا۔


اُس وقت ایک آدمی صُرعہ شہر میں رہتا تھا جس کا نام منوحہ تھا۔ دان کے قبیلے کا یہ آدمی بےاولاد تھا، کیونکہ اُس کی بیوی بانجھ تھی۔


آخر میں دان کے تین دستے عقبی محافظ کے طور پر اپنے علَم کے تحت روانہ ہوئے۔ اُن کا کمانڈر اخی عزر بن عمی شدی تھا۔


جب وہ دیکھے گا کہ اُس کی آرام گاہ اچھی اور اُس کا ملک خوش نما ہے تو وہ بوجھ اُٹھانے کے لئے تیار ہو جائے گا اور اُجرت کے بغیر کام کرنے کے لئے مجبور کیا جائے گا۔


دان سڑک کے سانپ اور راستے کے افعی کی مانند ہو گا۔ وہ گھوڑے کی ایڑیوں کو کاٹے گا تو اُس کا سوار پیچھے گر جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات