Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اُس کی آنکھیں مَے سے زیادہ گدلی اور اُس کے دانت دودھ سے زیادہ سفید ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اُس کی آنکھیں انگوری شِیرے سے زِیادہ سُرخ، اَور اُس کے دانت دُودھ سے زِیادہ سفید ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اُس کی آنکھیں مَے کے سبب سے لال اور اُس کے دانت دُودھ کی وجہ سے سفید رہا کریں گے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 उस की आँखें मै से ज़्यादा गदली और उसके दाँत दूध से ज़्यादा सफ़ेद होंगे।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:12
3 حوالہ جات  

کون آہیں بھرتا ہے؟ کون ہائے ہائے کرتا اور لڑائی جھگڑے میں ملوث رہتا ہے؟ کس کو بلاوجہ چوٹیں لگتی، کس کی آنکھیں دُھندلی سی رہتی ہیں؟


وہ اپنا جوان گدھا انگور کی بیل سے اور اپنی گدھی کا بچہ بہترین انگور کی بیل سے باندھے گا۔ وہ اپنا لباس مَے میں اور اپنا کپڑا انگور کے خون میں دھوئے گا۔


زبولون ساحل پر آباد ہو گا جہاں بحری جہاز ہوں گے۔ اُس کی حد صیدا تک ہو گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات