پیدایش 48:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اُس دن اُس نے دونوں بیٹوں کو برکت دے کر کہا، ”اسرائیلی تمہارا نام لے کر برکت دیا کریں گے۔ جب وہ برکت دیں گے تو کہیں گے، ’اللہ آپ کے ساتھ ویسا کرے جیسا اُس نے افرائیم اور منسّی کے ساتھ کیا ہے‘۔“ اِس طرح یعقوب نے افرائیم کو منسّی سے بڑا بنا دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اُنہُوں نے اُنہیں اُس دِن برکت دی اَور کہا، ”بنی اِسرائیل تمہارا نام لے کر یُوں دعا دیا کریں گے: ’خُدا تمہارا اِفرائیمؔ اَور منشّہ کی مانند اِقبالمند کریں۔‘ “ یُوں اُنہُوں نے اِفرائیمؔ کو منشّہ پر فضیلت دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور اُس نے اُن کو اُس دِن برکت بخشی اور کہا کہ اِسرائیلی تیرا نام لے لے کر یُوں دُعا دِیا کریں گے کہ خُدا تُجھ کو اِفرائِیمؔ اور مُنسیؔ کی مانِند اِقبال مند کرے! سو اُس نے اِفرائِیمؔ کو مُنّسیؔ پر فضِیلت دی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 उस दिन उसने दोनों बेटों को बरकत देकर कहा, “इसराईली तुम्हारा नाम लेकर बरकत दिया करेंगे। जब वह बरकत देंगे तो कहेंगे, ‘अल्लाह आपके साथ वैसा करे जैसा उसने इफ़राईम और मनस्सी के साथ किया है’।” इस तरह याक़ूब ने इफ़राईम को मनस्सी से बड़ा बना दिया। باب دیکھیں |